عشق کے کئی درجے ہوتے ہیں،
جو اللہ سے بے لوث Ø+قیقی عشق کرتے ہیں وہ اللہ Ú©Û’ ولی ہوتے ہیں۔ اور ان کا عشق واقعی ایسا ہوتا ہے کہ ان Ú©Û’ جسم Ú©Ùˆ آرے سے چیر دیا جاۓ، انہیں Ø¢Ú¯ میں ڈال دیا جاۓ یا تپتی ریت پر لٹا کر جسم پر پتھر رکھ دیا جائے تب بھی ان Ú©Û’ ارادے، اُن Ú©ÛŒ طلب نہیں بدلتی

اور ایک قسم دوسرے عاشقوں Ú©ÛŒ ہوتی ہے جو Ù…Ø+بت تو کرتے ہیں لیکن وہ ولی نہیں ہو تے لیکن ان Ú©ÛŒ بھی ایک خوبی ہوتی ہے کہ ان کا دل پاک ہوتا ہے وہ کسی شخص سے Ù…Ø+بت بھی کرتے ہیں تو اللہ تعالٰی ہی Ú©ÛŒ وجہ سے کرتے ہیں۔

اُن کی زندگی کی ہر سانس، ہر دھڑکن دعا بن جاتی ہے۔
ان میں سے کوئی کعبے پہنچ بھی وصال ِ یار مانگتا ہے لیکن اللہ کا گھر ہر ایک کی دسترس میں تو نہیں ہوتا نا، اسی لئے جو وہاں نہیں جا سکتے وہ اس اُمید پراپنے دل کے مصلے کو آنسوؤں سے پاک کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں کہ یہیں بیٹھ کر ہی رب سے بھیک مانگیں گے۔
اس بات پر شائد آپ Ú©Ùˆ Ø+یرت ہو لیکن یہ لوگ بہت نیک ہوں یا نہ ہوں اللہ Ú©Û’ بڑے قریب ہوتے ہیں۔